[وڈیوز] نووان پردیپ کا عجیب و غریب آؤٹ
From the Blog cricnama سری لنکا کے نوجوان باؤلر نووان پردیپ اپنے مختصر بین الاقوامی کیریئر میں گیندباز کی حیثیت سے تو آج تک کوئی کارنامہ انجام نہیں دے سکے لیکن بلے باز کے طور پر دو "سنہرے کارنامے" ضرور اپنے نام لکھوا چکے ہیں۔ ایک 2012ء میں اپنی وکٹ گنوا کر کمار سنگاکارا کو یقینی ڈبل سنچری سے محروم کرنا اور دوسرا انگلستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں عجیب و غریب انداز میں آؤٹ ہونا، آپ نے شاید ہی کبھی کسی بیٹسمین کو اس طرح آؤٹ ہوتے ہوئے دیکھا ہو، جس طرح گزشتہ روز پردیپ ہٹ وکٹ ہوئے ہیں۔ [image: نووان پردیپ کے بیٹنگ "کارناموں" میں اک نئے باب کا اضافہ (تصویر: Getty Images)] نووان پردیپ کے بیٹنگ "کارناموں" میں اک نئے باب کا اضافہ (تصویر: Getty Images) لارڈز کے تاریخی میدان پر جاری انگلستان-سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کی اننگز اس وقت مکمل ہوئی جب پردیپ کرس جارڈن کی گیند پر ہٹ وکٹ ہوئے۔ ہٹ وکٹ کیا کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment