جو منکڈ نہ کرے، وہ بے وقوف ہے: این چیپل پھٹ پڑے
From the Blog cricnama انگلستان کے خلاف کوئی سیریز ہو، اور اس میں کچھ بھی ایسا ہوجائے کہ جو 'گورا صاحب' کو ناراض کرے تو ہر کرکٹ پرستار جانتا ہے کہ اس پر کتنا زیادہ ہنگامہ اٹھتا ہے۔ سری لنکا کے خلاف جاری سیریز کے ایک روزہ مرحلے میں جوس بٹلر کو منکڈ کرنا گویا سری لنکا کے لیے عذاب بن گیا تھا لیکن ایک، ایک کرکے ان کے حق میں آواز اٹھتی رہیں یہاں تک کہ آج سابق آسٹریلوی کپتان اور معروف تبصرہ کار این چیپل کے دلائل ایک توانا آواز بن کر ابھرے ہیں۔ [image: کیا وکٹ کیپر بیٹسمین کو اسٹمپ کرنے سے پہلے خبردار کرتا ہے؟ این چیپل کو زبردست سوال (تصویر: Getty Images)] کیا وکٹ کیپر بیٹسمین کو اسٹمپ کرنے سے پہلے خبردار کرتا ہے؟ این چیپل کو زبردست سوال (تصویر: Getty Images) معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے لیے لکھے گئے اپنے بلاگ میں انہوں نے گیند پھینکے جانے سے قبل اپنی کریز چھوڑنے والے نان اسٹرائیکر بلے بازوں کو آڑے ہاتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment