مشتاق احمد کی شمولیت کے ساتھ کوچنگ عملہ مکمل
From the Blog cricnama ہیڈ کوچ کے بعد اب تمام بقیہ خالی آسامیاں بھی پر ہونے کا وقت آ چکا ہے اور پاکستان نے اس سلسلے میں نئے کوچ وقار یونس کے ساتھ تمام تر مشاورت کرکے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ [image: مشتاق احمد (دائیں) طویل عرصے تک انگلستان کی اسپن باؤلنگ کی کوچنگ کرچکے ہیں (تصویر: AFP)] مشتاق احمد (دائیں) طویل عرصے تک انگلستان کی اسپن باؤلنگ کی کوچنگ کرچکے ہیں (تصویر: AFP) حتمی فہرست میں سب سے اہم نام مشتاق احمد کا ہے جنہیں اسپن باؤلنگ مشیر کی حیثیت سے منتخب کرلیا گیا ہے، البتہ حتمی اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ مشتاق احمد کافی عرصے سے انگلستان کے اسپن باؤلنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرتے رہے ہیں اور اب اس عہدے کی میعاد مکمل ہونے کے بعد اپنے آبائی وطن کے لیے خدمات انجام دینے کے خواہشمند تھے۔ انہوں نے اس عہدے کے لیے اپنے ہم عصر ثقلین مشتاق کو پچھاڑا ہے جو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی اسپن باؤلنگ کو تربیت دیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment