وقار...بااختیار؟؟
From the Blog cricnama ہمارے ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ برسوں سے یہی رونا رورہے ہیں کہ ان کے پاس اختیارات نہیں ہیں اس لیے وہ صوبے میں امن و امان قائم کرنے کے حوالے سے بے بس ہیں ۔اُن پر تنقید بھی اسی لیے ہوتی ہے کہ وہ سب سے بڑا منصب رکھنے کے باوجود کچھ نہیں کررہے ہیں لیکن اُن کا کہنا بھی درست ہے کہ ''میرے پاس اختیارات نہیں ہیں''۔ [image: کہيں اختیارات کی جنگ میں پاکستان کرکٹ کا تو نقصان نہیں ہوگا؟ (تصویر: Getty Images)] کہيں اختیارات کی جنگ میں پاکستان کرکٹ کا تو نقصان نہیں ہوگا؟ (تصویر: Getty Images) پاکستان میں اختیارات تو صرف طاقتوروں کے پاس ہی ہوتے ہیں جو کرسی پر بیٹھنے والوں کی ڈوریں اپنے ہاتھوں میں رکھتے ہیں شاید اسی لیے سابق فاسٹ بالر وقار یونس نے نجم سیٹھی سے مکمل اختیارات کے ساتھ ہیڈ کوچ کا عہدہ قبول کرنے کا مطالبہ کیا تھا کیونکہ ماضی میں وقار یونس کا بے اختیار ہونا ہی ان کیلئے سب سے بڑی مشکل pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment