30؍مارچ سے 30؍اپریل تک۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: syed-munawar-hassan]چونکیں نہیں! یہ عام سی تاریخیں ہیں۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر کوئی قابل ذکر واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مگر کیا واقعی ایسا کہنا چاہئیے؟ کیا ایک مثالی اسلامی مملکت کی منزل کااہم ترین سنگ میل باعث توجہ نہیں ہو نا چاہئیے؟ جی ہاں! 30 مارچ کو جماعت اسلامی کے نئے امیر کے نام کا اعلان کیا ہوا ہر طرف سے الفاظ کی بارش ہو نے لگی۔ گویا آسمان کا بند ٹوٹ گیا ہو! کسی نے خوب کہا کہ کوریج کامسئلہ حل ہو گیا۔ اتنے کالمز، ٹاک شوز، بلاگزلکھے گئے کہ جماعت اسلامی خود خرچ کر تی تو بجٹ کم پڑ جا تا اور تب بھی اتنی بھر پور توجہ نہیں مل سکتی تھی۔ اسے کہتے ہیں چھپّر پھاڑ مدد! جب پورے ملک کے ابلاغی میدان میں صرف اور صرف جماعت کی امارت کو بائونسرز دیے جا رہے تھے تو اس سارے منظر نامے میں جہاں جماعت سے نا واقف افراد تک جماعت کا نام اور کردار پہنچ رہاتھا وہیں جماعت کے کارکنا ن ایک ششpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چار جی، پی ٹی سی ایل کی نئی تیز رفتار وائرلیس براڈبینڈ سروس
From the Blog itnama پچھلے ماہ ایک فورم پر پی ٹی سی ایل کی ایوو کلاؤڈ سروس کا ایک نیا لوگو دیکھا۔ رومن اردو میں لکھا ہوا یہ Char Ji کچھ عجیب سا لگا۔ پہلے میرے خیال تھا کہ شاید پی ٹی سی ایل بھی تھری و فورجی نیلامی میں حصہ لینے کے بارے میں سنجیدہ تاہم ایسا کچھ... Read more » The post چار جی، پی ٹی سی ایل کی نئی تیز رفتار وائرلیس براڈبینڈ سروسappeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ پیکج براڈبینڈ صارفین کے لیے مفت اپگریڈ آفر 2. پی ٹی سی ایل نے تمام براڈبینڈ صارفین کو 4 ایم بی پیکج پر اپگریڈ کردیا، لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ 3. صارفین نےپی ٹی سی ایل Evo کو ناقص سروس قرار دے دیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment