Warid to go beyond 3G plans to install 4G LTE Network in Pakistan
From the Blog fmcommunication [image: Warid 4G] Warid, the only cellular operator in Pakistan which had not taken part in 3G spectrum auction in Pakistan, has now planned to go beyond 3G and install 4G LTE Network in Pakistan. Warid announced this through an advertisement published on its website. Warid also publishes 4G LTE ads in various news papers. *Banner published by Warid Telecom Pakistan*: [image: Warid 4G Advertisement] Click to Check for 3G / 4G Service in your Network Coverage Area Now its is clear from these advertisements that Warid is set to come up with 4G services in coming months. *© Pakistan Live News* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
[وڈیوز] ڈی ولیئرز بمقابلہ ڈیل اسٹین
From the Blog cricnama آخر ابراہم ڈی ولیئرز کو مختصر طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں کیوں شمار کیا جاتا ہے؟ اس کی ہلکی سی جھلک 'اے بی' نے گزشتہ شب بنگلور میں دکھائی۔ [image: ڈی ولیئرز نے دو سال پرانی یادیں دہرا دیں، جب انہوں نے اسی میدان پر اسٹین کو 23 رنز مارے تھے (تصویر: BCCI)] ڈی ولیئرز نے دو سال پرانی یادیں دہرا دیں، جب انہوں نے اسی میدان پر اسٹین کو 23 رنز مارے تھے (تصویر: BCCI) جب حیدرآباد کی مضبوط باؤلنگ کے خلاف 156 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے محض 38 رنز پر بنگلور ویراٹ کوہلی اور کرس گیل جیسے بلے بازوں سمیت تین وکٹوں سے محروم ہوچکا تھا، تو بہت کم لوگوں کو امید تھی کہ مقابلہ یہاں سے بنگلور کے حق میں جھک پائے گا۔ صورتحال اس وقت مزید گمبھیر ہوئی جب 100 رنز سے پہلے پہلے یووراج سنگھ سمیت مزید دو کھلاڑی میدان بدر ہو چکے تھے۔ اب درکار تھے 33 گیندوں پر 61 رنز اور بنگلور کو سامنا تھا ڈpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment