عالمی کپ کی تیاریاں کہاں ہونی چاہئیں؟ امارات میں یا آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں؟
From the Blog cricnama پاکستان کے کھلاڑی نے طویل آرام کے بعد بالآخر آئند چند روز میں ایک مرتبہ پھر میدانوں میں نظر آنے والے ہیں، گو کہ یہ محض تربیتی سیشن ہے لیکن مئی اور جون کے مہینے میں لاہور کی تپتی گرمیوں میں تربیت جان جوکھوں کا کام ہوگا اور یہ سب کچھ ان تیاریوں کا حصہ ہے جو اگلے سال عالمی کپ کے لیے کی جا رہی ہیں۔ اس مرحلے تک پہنچنے سے قبل پاکستان کو پہلے تین امتحانوں سے گزرنا ہوگا۔ ایک اگست کے اوائل میں دورۂ سری لنکا اور اس کے فوراً بعد اکتوبر میں آسٹریلیا اور اس کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف متحدہ عرب امارات میں 'ہوم سیریز'۔ [image: پاکستان کا آخری دورۂ آسٹریلیا، تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی اور تمام مقابلوں میں شکست (تصویر: Getty Images)] پاکستان کا آخری دورۂ آسٹریلیا، تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے، ایک ٹی ٹوئنٹی اور تمام مقابلوں میں شکست (تصویر: Getty Images) بلاشبہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment