ادب کا ادب، میلے کا میلہ - قسط:1
From the Blog omer-urduوقت کے گزرنے کا احساس زندہ ہونے کی نشانی ہوا کرتی ہے۔ اسلام آباد کے ہوٹل مارگلہ میں باہر جہاں عام طور پر گاڑیاں ٹھہرا کرتی ہیں، اس احاطے کے بیچوں بیچ گول فوارے کی مرمریں دہلیز پر چوکڑی مار میں سوچ رہا تھا کہ پورا ایک برس گزر گیا۔ بخاری کے ہمراہ اسی ہوٹل میں ادب میلہ 2013ء میں شرکت کی تھی اور آج بھٹی کو ساتھ لیے یہاں پھر موجود ہوں۔ گو دو ماہ قبل ہی میرا یوم پیدائش گزرا ہے مگر وہ روز بھی معمولات pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment