یونس خان کے دل میں ورلڈ کپ کھیلنے کی تمنا
From the Blog cricnama ایک سال سے زیادہ عرصے سے قومی ون ڈے ٹیم سے باہر یونس خان کے دل میں اگلا ورلڈ کپ کھیلنے کی تمنا ہے اور انہوں نے اس کا برملا اظہار بھی کیا ہے۔ [image: یونس خان ایک سال سے زيادہ عرصے سے قومی ون ڈے ٹیم سے باہر ہیں (تصویر: BCCI)] یونس خان ایک سال سے زيادہ عرصے سے قومی ون ڈے ٹیم سے باہر ہیں (تصویر: BCCI) اختیارات نہ ہونے کی وجہ سے قیادت کا عہدہ چھوڑنے والے یونس خان گزشتہ سال کے اوائل میں قومی ون ڈے اسکواڈ سے باہر کردیے گئے تھے جبکہ ٹی ٹوئنٹی طرز سے وہ 2009ء میں پاکستان کو چیمپئن بنانے کے بعد ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔ اب لے دے کر ان کے پاس صرف ٹیسٹ ٹیم میں جگہ ہی رہ گئی تھی لیکن قومی ٹیم کی کارکردگی میں عدم تسلسل اور مڈل آرڈر بیٹنگ میں ایک تجربہ کار بیٹسمین کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے یونس سمجھتے ہیں کہ ان میں ابھی محدود اوورز کے مقابلے کھیلنے کی کافی صلاحیت موجود ہے۔ لاہور میں قومی تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment