اُردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء
From the Blog theajmals میں نے ایک بلاگ پر تبصرہ لکھتے ہوئے اُردو کی ابتداء اور ارتقاء کی مختصر نشان دہی کی جس پر صاحبِ بلاگ نے تو کچھ نہ کہا لیکن مبصرین نے میرا ریکارڈ لگا دیا میں پچھلے 20 سال سے اُردو زبان کی ابتداء اور ارتقاء کے متعلق جیسے کیسے ممکن ہوا مصدقہ معلومات کیلئے سرگرداں رہا ہوں اور اللہ کے فضل سے اہلِ عِلم نے میری اعانت بھی فرمائی ہے ۔ میں حاصل کردہ معلومات کو بہت پہلے قارئین تک پہنچانا چاہتا تھا لیکن یہ ایک پُرمغز محنت طلب کام تھا جس کیلئے بوجوہ میں اپنے آپ کو تیار نہ کر پا رہا تھا اُردو زبان کے متعلق بہت کچھ جو زبان زدِ عام ہے حقیقت کے منافی ہے ۔ عصرِ حاضر میں جس زبان کو ہم اُردو کہتے ہیں اسے نہ کسی نے تخلیق (manufacture) کیا اور نہ یہ چند سالوں میں معرضِ وجود میں آئی ۔ گیارہویں صدی میں اس کی ابتداء لاہور میں ہوئی اور اسے اُنیسویں صدی میں اُردو کا نام دیا گیا ۔ ان 900 سالوں میں اسے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment