برائن لارا کا دوسرا جنم؟ ویسٹ انڈیز میں 14 سالہ بچے نے 404 رنز بنا ڈالے
From the Blog cricnama ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر دنیا کے کئی عظیم ترین بلے بازوں میں جنم لیا اور یہاں سے عالمی منظرنامے پر ابھرنے والا آخری بڑا نام برائن لارا کا تھا۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اس سپوت کے بعد اس ملک میں ایک اور نام سامنے آ رہا ہے، 14 سالہ کرسٹن کالی چرن۔ جس نے اسکول کرکٹ میں 404 رنز بنا کر سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ [image: برائن لارا کی سرزمین ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو سے تعلق رکھنے والے 14 کرسٹن کالی چرن پر اب سب کی نظریں ہیں (تصویر: trinidadexpress.com)] برائن لارا کی سرزمین ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو سے تعلق رکھنے والے 14 کرسٹن کالی چرن پر اب سب کی نظریں ہیں (تصویر: trinidadexpress.com) ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی سیکنڈری اسکولز کرکٹ لیگ انڈر-14 کے کوارٹر فائنل میں کالی چرن نے وشنو کالج کی جانب سے کھیلتے ہوئے ایک تاریخی اننگز کھیلی اور ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مستقبل کے لیے ایک نوید بن گئے ہیں۔ 44 چوکوں اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment