سٹے بازوں کواشارے کیسے کیے جاتے ہیں؟ لو ونسنٹ کے مزید انکشافات
From the Blog cricnama آج انڈین پریمیئر لیگ میں راجستھان رائلز کے تین کھلاڑیوں کو فکسنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے کو ایک سال بیت گیا۔ 16 مئی 2013ء کو سری سانتھ، انکیت چون اور اجیت چانڈیلا کو دہلی کی پولیس نے گرفتار کیا تھا اور ایک ہی دن بعد تینوں کھلاڑی اعتراف جرم کے ساتھ ملزمان کی فہرست سے نکل کر مجرموں کی قطار میں تھے۔ لیکن اس کے بعد جو کچھ ہوا، وہ دنیائے کرکٹ کو حیران کردینے کے لیے کافی ہے۔ نہ صرف یہ کہ یہ کھلاڑی بلکہ سٹے بازی کی تانیں چنئی سپر کنگز کے اس مالک سے بھی جا ملیں، جو درحقیقت بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا داماد تھا۔آئی پی ایل کا یہ معاملہ تو اب عدالت میں ہے لیکن مئی 2014ء میں نیوزی لینڈ کے سابق بلے باز لو ونسنٹ نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔ [image: لو ونسنٹ کے بیانات کے بعد چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی 2012ء میں آکلینڈ اور ہمپشائر کے درمیان کھیلا گیا مقابلہ بھی تحقیقات کی زد میں آگیا ہے (تصویر: Gepakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment