ویراٹ کوہلی: آن فیلڈ ناکام لیکن آن لائن مقبول
From the Blog cricnama انڈین پریمیئر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ویراٹ کوہلی اب تک اپنی روایتی جارحانہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں تاہم ان کی اس آن فیلڈ ناکامی کے برعکس آن لائن مقبولیت میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ آئی پی ایل کے تیسرے ہفتے میں ویراٹ کوہلی کو 50 ہزار سے زائد ٹویٹر فالوورز ملے (تصویر: AFP) آئی پی ایل 7 میں اب تک کھیلے گئے 9 مقابلوں میں صرف 18 کے اوسط سے 144 رنز جوڑ پانے والے کوہلی بجھے بجھے دکھائی دیتے ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ان کے پرستاروں کی تعداد دن دونی، رات سوائی ترقی کررہی ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور کے اس کپتان کے آفیشل فیس بک صفحے پر پرستاروں کی تعداد 11 ملین سے زیادہ ہوچکی ہے اور ٹوئٹر پر ان کے فالوورز کی تعداد 3.1 ملین کا سنگ میل عبور کرچکی ہے۔ فیس بک اور ٹوئٹر پر تیزی سے بڑھتی ہوئی اس مقبولیت کے باعث اشتہارات کی صنعت کے بین الاقوامی ادارے اوگلوی نے ویراٹ کوہلی کو سوشل میpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment