محبت میں ؟ یا ۔ سیاست میں ؟
From the Blog theajmals سُنا تھا کہ " محبت اور جنگ" میں سب کچھ جائز ہوتا ہے (All is fair in love and war)لیکن عملی طور پر دیکھا یہ ہے کہ سیاست میں سب کچھ جائز ہے ۔ زیرِ نظر ہیں 2 نو آموز سیاستدان ۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف سابق کمانڈو اور عمران خان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ۔ پہلے بات عمران خان کی عمران خان فرماتے ہیں کہ نواز شریف ۔ الیکشن کمیشن ۔ اعلٰی عدالتوں اور جنگ جیو گروپ نے دھاندلی کر کے 11 مئی 2013ء کو ہونے والے الیکشن میں عمران خان کو ہرا دیا کچھ غیر سیاسی لوگ کہتے ہیں کہ عمران خان کو تو اپنی جیت کا جشن منانا چاہیئے کہ اُنہوں نے قومی اسمبلی میں ملک کی تیسری بڑی پارٹی کی حیثیت حاصل کر لی ۔ جن نشتوں سے ہارے ہیں اگر وہاں دھاندلی ہوئی تھی تو وہاں دھاندلی کیوں نہ ہوئی جہاں تحریکِ انصاف جیتی ؟ عجب بات یہ ہے کہ ملک میں حکومت تو پیپلز پارٹی کی تھی تو دھاندلی نواز شریف نے نواز شریف نے کیسے کی ؟ اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
موبائل براؤزرز کا چیمپیئن، اوپرا منی
From the Blog itnama اوپرا منی ایک مقبول و معروف ویب براؤزر ہے جو کہ گزشتہ کئی برس سے اپنی منفرد صلاحیتوں کا لوہا منواتا چلا آیا ہے۔یہ بات واقعی درست ہے کہ ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارم پرفائرفوکس، گوگل کروم اور انٹرنیٹ ایکسپلوررزیادہ مقبول ہیں تاہم اوپرا صارفین کی تعداد بھی اچھی خاصی ہے۔ موبائل براؤزر کی دنیا میں... Read more » The post موبائل براؤزرز کا چیمپیئن، اوپرا منی appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. اینڈرائیڈ کے لیے اوپرا منی کا نیا ورژن 2. اوپرا کی بادشاہت ختم : اینڈرائیڈ کی یلغار 3. اوپرا نے سکائی فائر کو خرید لیا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment