غلافِ عشق
From the Blog mahmoodulhaq عشق و محبت کا موضوع توبہت پرانا ہے۔معاشرہ ہمیشہ اسے خلافِ عشق گردانتا رہا۔حالانکہ عاشق و محبوب اس سے خ خوشی محسوس کرتے تھے۔ مگر حالات نے انہیں غ غم میں مبتلا کیا۔ اسی لئے تو خ لاف کو غ لاف سے مربوط کر دیا۔ یہاں خ غ کا قائدہ قانون بتانا مقصود نہیں ہے۔ جن کی حفاظت کی جانی ہوتی ہے انہیں محفوظ کیا جاتا ہے۔ جو خوشبو پھیلاتے ہیں وہ کچھ چھپاتے نہیں ہیں۔ قوس و قزح کے رنگوں کی طرح کھلے نظر آتے ہیں۔ اپنی ذات کو وقت آنے پر فنا کر دیتے ہیں۔ نئے آنے والوں کو سپیس دیتے ہیں۔ مگر جو ان کی محبت کو نچوڑ لیتے ہیں۔وہ انہیں غلافوں میں بھر بھر رکھتے ہیں۔ ایسی چاشنی ، لذت اور مٹھاس روئے زمین پر اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ صحت بخش ، توانائی بھی ہوتی ہے بیماریوں سے نجات کا ذریعہ بھی۔ انگریز انہیں ہنی اور ہم شہد کہتے ہیں۔ ہنی کا لفظ اس لئے استعمال کیا کیونکہ اس کی افادیت شہد بتانے سے قدرے زیادہ ہے۔حکیمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Chalo choro, tum jeetay.
From the Blog amnasiddiquisblog~ Hawwa mein kuch acha tha aaj, kal nahin tha, isi liye. Chaand taray, darakht, thand sab theik tha, yahan nahin tha, isi liye. This could have been beautiful, but you stayed a stranger. So, chalo theik hai, tum jeetay, choro. I have my place to return to. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment