بورڈ کا محسن خان کو جواب، کیا انگور "اکٹھے" ہیں؟
From the Blog cricnama پاکستانی میڈیا تو پہلے سے ہی مادر پدر آزاد ہے جو خود پر تنقید برداشت نہیں کرتا بلکہ ٹی وی چینلز اپنے خلاف بولنے والے کو جب تک ننگا نہ کردیں اس وقت تک انہیں یقین نہیں آتا اور وہ بے شرم ہوکر کسی کا بھی "کارٹون" بنا کر اپنے "پرائم ٹائم" میں چلا دیتے ہیں۔ ٹی وی چینلز کی اس ڈھٹائی کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی اپنالیا ہے جو اپنے خلاف بولنے والوں کا تمسخر اڑانے سے بھی دریغ نہیں کررہا۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کے حوالے سے سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے شور مچایا اور اس سارے عمل کو ڈرامہ قرار دیا تو پی سی بی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے جواباً محسن خان کا تمسخر اڑاتے ہوئے یہ ٹویٹ جاری کی کہ پی سی بی نے محسن خان کی سفارش قبول نہیں کی اور ان کے الزامات "انگور کھٹے ہیں" کی مثال کے مترادف ہیں۔ Mohsin Khan is a case of sour grapes because his sifarish for job was not entertained. — PCB Official (@pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment