کوہلی کا کمال، جنوبی افریقہ پھر ہار گیا!
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ جیسی مضبوط باؤلنگ لائن اپ کے خلاف بھارت نے 173 رنز کے ہدف کا تعاقب اس آسانی کے ساتھ کیا کہ ایک لمحے کے لیے بھی پروٹیز کے شہرۂ آفاق باؤلرز اس پر غالب نہ آ سکے، یہاں تک کہ ڈیل اسٹین بھی ویراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کے سامنے بجھے بجھے دکھائی دیے۔ آخری اوور کی پہلی گیند پر کوہلی نے انہی کو چوکا رسید کرکے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ کردیا اور بھارت 6 وکٹوں سے کامیاب ہونے کے بعد تاریخ میں دوسری بار اس ٹورنامنٹ کے فائنل تک پہنچ گیا۔ [image: ویراٹ کوہلی کے سامنے جنوبی افریقہ کی ایک نہ چلی، ناقابل شکست اور فتح گر 72 رنز بھارت کو فائنل میں پہنچا گئے (تصویر: ICC)] ویراٹ کوہلی کے سامنے جنوبی افریقہ کی ایک نہ چلی، ناقابل شکست اور فتح گر 72 رنز بھارت کو فائنل میں پہنچا گئے (تصویر: ICC) سات سال کے طویل وقفے کے بعد اس مقام تک پہنچنے میں کلیدی کردار 'سچن ثانی'pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment