اللہ دتّہ جنتی کمہار
From the Blog khawarking گاؤں کی بڑی مسجد کی تعمیر کا کام تھا ، مولوی صاحب نے اونچی مسجد کی پرانی عمارت کو گرا کر نئی عمارت کا پروجیکٹ دیا تھا ، گاؤں والوں کو !!۔ انیس سو ساٹھ کی دہائی کے اوّلین سالوں کی بات ہے ۔ معاشرے میں امن اور روادار کا دور دورہ تھا ، دلوں میں محبت تھی ۔ اللہ دتّہ کمہار ، المعروف جنتی کمیار!۔مسجد کی تعمیر کے لئے جو چجندہ اکٹھا کیا جارہا تھا اس پر سب کو یقین تھا کہ اس میں سے اک دانے کا بھی ہیر پھیر نہیں ہو گا ، کہ شائد اس دور میں تو مولوی صاحب پر شک تک بھی نہیں کیا جاتا تھا ۔ گاؤں کے سبھی لوگ بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈال رہے تھے ، چندے میں رقم اور اناج دیا جا رہا تھا۔ اتنے میں اللہ دتّہ کمہار ایک گدھا لے کر آ گیا مولوی صاحب میرے گھر میں دینے کو نہ رقم ہے اور نہ اناج ، یہی ایک گدھا ہے ، مولوی صاحب اس گدھے کو چندے میں رکھ لیں ۔ وہاں موجود سارے ہی لوگ اللہ دتہ کمہار کی سادگی پر ہنسنے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment