فٹ گیند باز ہی پاکستان کو جتوا سکتے ہیں: محمد اکرم
From the Blog cricnama حال ہی میں پاکستان کے باؤلنگ کوچ کے عہدے سے ہٹائے گئے محمد اکرم کہتے ہیں کہ انہیں پاکستان کی باؤلنگ کے ہر شعبے پر تشویش ہے اور اس کی بنیادی وجہ فٹنس ہے۔ [image: میرا ہدف فی الوقت ورلڈ کپ نہیں بلکہ دورۂ سری لنکا اور آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہیں: محمد اکرم (تصویر: ESPNCricinfo)] میرا ہدف فی الوقت ورلڈ کپ نہیں بلکہ دورۂ سری لنکا اور آسٹریلیا و نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہیں: محمد اکرم (تصویر: ESPNCricinfo) ڈیڑھ سال تک قومی باؤلنگ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے اکرم حال ہی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی منتقل کردیے گئے تھے اور اب وہ قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں۔ البتہ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت باؤلنگ کی کمزوری کی بنیادی وجہ فٹنس ہے اور اس کو بہتر بنانے کی صورت ہی میں باؤلنگ کا شعبہ مضبوط ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ باؤلنگ مضبوط ہونے ہی کی صورت میں پاکستان ناقابل شکست بن سکتا ہے۔ محمد اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment