" پرائمری مادر "
From the Blog universe-zeeno*منجانب فکرستان* یہ کیسا معاشرہ ہے؟؟ مثلاً 12سالہ برٹش "پرائمری مادر" کو بُہت زیادہ میڈیا کوریج ملی ہےلیکن یہ کوریج تُھو تُھو والی نہی ہے،ہنسی خوشی اور مُسکراہٹوں والی ایسی ہے کہ اِس کو حاصل کرنے کیلئے11سالہ ماں بننے کی قابل ہونے والی لڑکی بھی کمسن ماں بننے کی سوچ میں مبتلا ہوجائے ۔۔ لڑکی کے والدین خوش ہیں اور لڑکے کے والدین بھی خوش ہیں بلکہ ایسا لگتا ہے کہ پورا معاشرہ ہی خوش ہے ،لعنت ملامت کوئی بھی نہیں کر رہا ہے اور نہ ہی کوئی جان سے مارنے کی بات کر رہا ہے بلکہ معاشرہ کمسن ماں سے نفرت کے بجائے *بہتر سلوک* کر رہا ہے ۔۔۔کمسن والدین کا نام اسکول سے نہیں کا ٹا گیا، وہ اب دوبارہ اسکول جائیں گے ۔۔۔جبکہ کمسن والدین کے والدین کم سن جوڑے کی شادی کی بات بھی قانونی طور پر نہ سہی اپنے طور پر پکی کر رہے ہیں۔۔۔ لگتا ایسا ہے کہ مغربی دُنیا اب اُس ایج میں داخل ہوتی جارہی ہے جس میں۔ *٭pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment