اس شہر میں جو زندہ ہے۔۔۔
From the Blog qalamkarwan [image: shamoon-qaisar]پچھلے سال اپریل کی بات ہے۔مغرب سے چند لمحوں پہلے موبائیل کی گھنٹی بجی۔ نامانوس نمبرہونے کے باوجود یہ سوچ کر اٹھا لیا کہ انتخابا ت کی گہما گہمی میں بہت سے نئے رابطے ہوئے ہیں جو موبائیل کی ڈائریکٹری میں محفوط نہیں ہوسکے ہیں مگر اٹینڈ کر نا ضروری محسوس ہوا۔ دوسری طرف ایک مہذب ، شائستہ اور دھیمے لہجے میں مردانہ آ واز تھی جو اجنبی ضرور تھی مگر رانگ ہر گز نہیں تھی۔ ایک بھائی جو اپنی بستر مرگ پر لیٹی بہن کے مو بائیل میں موجود ناموں پر فون کر کے دعاکی درخواست کر رہاتھا۔ یہ تھی فر یال یاور جس سے میں کبھی نہیں مل سکی تھی مگر اس کی تحریر اس کا تعارف بنی۔اور پھر ایک دفعہ رائٹرز فورم کنونشن میں اس کو دعوت نامہ بھیجا اورتوقع تھی کہ ملاقا ت ہوگی مگر چند گھنٹوں پہلے بارش کی وجہ سے وہ پروگرام ملتوی کر نا پڑا اور ملاقات کی آ رزو تشنہ رہ گئی۔اور ایک شہر میںرہتے ہوئے ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment