پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بے تاب
From the Blog cricnama پانچ سالوں سے پاکستان کے مقابلوں کی میزبانی کرنے والے میدان اب انڈین پریمیئر لیگ کے ہنگاموں سے سجے ہوئے ہیں لیکن اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ 2008ء میں آئی پی ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے بعد سے اب تک پاکستان کے کھلاڑیوں کا غیر اعلانیہ بائیکاٹ جاری ہے لیکن اس کے باوجود قومی کھلاڑی بہت بے قرار اور آئی پی ایل منتظمین سے رابطے بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ [image: 8-players] اس وقت پاکستان کے چند سرفہرست کھلاڑی دبئی میں جاری ٹورنامنٹ میں شریک ہیں جن میں دیگر ممالک کے کھلاڑی بھی موجود ہیں۔ اب تک متحدہ عرب امارات پہنچنے والے کھلاڑیوں میں عمران نذیر، کامران اکمل، انور علی، اسد شفیق، سرفراز احمد، محمد خلیل، فہد اقبال، حماد اعظم، رضا حسن، یاسر شاہ اور اعزاز چیمہ شامل ہیں۔ ان میں سے چند کھلاڑیوں کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے آئی پی ایل کی مختلف فرنچائزز pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment