پرویز مشرف ۔ قابلِ رحم یا قابلِ ملامت
From the Blog theajmals ملک میں پہلی بار کسی کو ملک کا آئین ملیامیٹ کرنے کی پاداش میں عدالت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس پر کچھ لوگ سراپا احتجاج ہیں جن کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف دیانتدار اور ملک و قوم کا خیر خواہ تھا اُس کے ساتھ ظُلم ہو رہا ہے ۔ مُلک و قوم کے ساتھ اُس نے جو کیا اُس کا خمیازہ تو ملک و قوم یہی نہیں کہ صرف دہشتگردی ۔ ڈرون حملوں ۔ بے روزگاری اور مہنگائی کی صورت میں بھگت رہے ہیں بلکہ مستقبل میں خدا نخواستہ قحط کی صورت میں بھی بھگتنے کا بندوبست کرنے میں پرویز مشرف نے کوئی کسر نہ چھوڑی تھی پرویز مشرف کی مالی دیانتداری (لُوٹ مار) کی جھلک بعد میں ۔ پہلے پرویز مشرف کے جھوٹ ۔ قوم و مُلک کو داؤ پر لگانے والی خودغرضی ۔ وسیع اور دیر پا قومی نقصانات پہنچانے کے چند نمونے حکومت پر قبضہ کے وقت پرویز مشرف نے یہ تاثر دیا تھا کہ وہ کشمیر آزاد کرانا چاہتا تھا اور نوازشریف نے کشمیر کا سودا کردیا ۔ اسلئے نوازشpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
وٹس ایپ صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی
From the Blog itnama موبائل میسجنگ سروس 'وٹس ایپ' کے بانی جین کوم نے اپنے بلاگ پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وٹس ایپ کے ایکٹیو صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور دنیا بھر میں موجود یہ صارفین روزانہ کم و بیش 700 ملین تصاویر اور 100 ملین ویڈیوز شیئر کررہے ہیں۔... Read more » The post وٹس ایپ صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. گوگل پلس صارفین کی تعداد 10 ملین سے تجاوز کر گئی 2. پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 5 ملین سے تجاوز کر گئی 3. پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 2 ملین سے تجاوز کر گئی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment