Djuice Pakistan brings Free Internet for 2 Days
From the Blog fmcommunication [image: Djuice 1 Million Fans Surprise Gift] Talenor Pakistan's youth brand Djuice now brings free mobile internet for two days only for Djuice subscribers. Upon reaching 1-Million fans on its social media page djuice is giving surprise free internet usage to its subscribers. Starting right now the whole of Sunday and Monday Djuice customers can enjoy free internet. *How activate free Internet* ? Activate by dialing **345*930#* Don't forget to re-subscribe on Monday again to enjoy free internet. The free internet offer is only valid for Sunday and Monday i.e. 9-10 March-2014. Djuice is also offering free whatsapp usage in Pakistan *© 2010 - 2014 Pakistan Live News* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ایشیا کپ فائنل میں پاکستان کی شکست، ٹوئٹستان کا ردعمل
From the Blog cricnama پاکستان ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد فائنل میں اسی ٹیم کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا جس کے خلاف ٹورنامنٹ کا افتتاحی مقابلہ ہارا تھا۔ لیکن دونوں مقابلوں میں بہت زیادہ فرق رہا۔ پہلے مقابلے میں سنسنی خیز معرکہ آرائی ہوئی اور پاکستان صرف 12 رنز سے شکست کھا گیا، جبکہ شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم، ڈھاکہ میں ہونے والے فائنل میں بلے بازی چل جانے کے باوجود پاکستان سری لنکا کو زیر نہ کرسکا وجو 5 وکٹوں سے جیت کر نیا ایشیائی چیمپئن بن گیا۔ اس مقابلے کے دوران، اور بعد میں ٹوئٹر پر پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے کرکٹ شائقین نے کیا ردعمل دکھایا؟ آئیے چند ٹوئٹس میں دیکھتے ہیں جو معلوماتی بھی ہیں اور دلچسپ و مزیدار بھی۔ ٹک ٹک کردا میں پچ اتے آندا آں، کھا جان گے، مکا جان گے سری لنک باؤلر سانوں نواں پواڑا پا جان گے۔ #مصباح — Mohsin Hijazee (@MohsinHijazee) March 8, 201pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
WordPress trophies…
From the Blog sumara1WordPress trophies "ورڈ پریس پہ بلاگنگ کرتے ہوئے کچھ عرصہ ہو چلا ہے۔ یہ کچھ عرصہ یقیناً سالوں پہ محیط ہے۔ ورڈ پریس پہ بلاگنگ کا آغاز سن 2009 میں کیا۔ اس کے بعد سے یہ سلسلہ ایسا شرع ہوا … پڑھنا جاری رکھیں→pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment