خواتین کا عالمی دن
From the blog qalamkarwan [image: brother-kills-sister]آبی حیات، چرندپرند، بیماروں، بوڑھوں، معذوروں، مختلف بیماریوں کے عالمی دن۔ مقصد انکی طرف توجہ دلانا کہ 364 دن عدم توجہی میں گذرگئے تو اس دن ''ماں'' کی اہمیت ''باپ'' کی اہمیت بزرگوں کی اہمیت، زمینی مخلوق کی اہمیت یا ماحول کی اہمیت کو محسوس کرلیں۔ اب ضروری ٹھرا کہ ایک دن ''عورتوں'' کے بھی نام ہو۔ مرد اپنا عالمی دن نہیں مناتے اسلئے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سال کا ہر دن ان کا ہے۔ وہ ایک دن کو کیوں اپنے لئے مختص کریں! ہم منائیں یا نہ منائیں آج ساری دنیا کی عورتیں اپنا ''عالمی دن'' منارہی ہیں۔ کن ایجنڈوں کے تحت منارہی ہیں؟ کن عورتوں کے مفادات اس عالمی دن سے وابستہ ہیں؟ یہ الگ بحث طلب عنوانات ہیں۔ اخبارات کے خاص ضمیمے، بڑے ہوٹلوں میں سیمینار، کانفرنسیں، قراردادیں، سفارشات جن عورتوں کے حقوق کے شور اٹھتے رہتے ہیں ان بے چاری معصوم عورتوں کی اکثریت کو پتہ ہی نہیں pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ تنقید اور نکتہ چینی
From the blog theajmals تنقید کے لئے عِلم ضروری ہے اور نکتہ چینی کے لئے جہالت یہاں کلک کر کے پڑھیئے "Mr Rich" pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment