بنگلہ دیش لنکا نہ ڈھا سکا، مرد بحران میتھیوز نے میچ بچا لیا
From the Blog cricnama سری لنکا نے ایشیا کپ میں تواتر کے ساتھ فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھا اور فائنل سے قبل بنگلہ دیش کے خلاف آخری مقابلے میں شکست کے دہانے پر آنے کے باوجود اینجلو میتھیوز کی ذمہ دارانہ اننگز کی بدولت تین وکٹوں سے جیتنے میں کامیاب ہوگیا۔ [image: بنگلہ دیش محض 8 رنز پر سری لنکا کی تین وکٹیں گرانے کے باوجود 204 رنز کا دفاع نہ کر پایا (تصویر: AP)] بنگلہ دیش محض 8 رنز پر سری لنکا کی تین وکٹیں گرانے کے باوجود 204 رنز کا دفاع نہ کر پایا (تصویر: AP) مقامی شائقین کے لیے دلچسپی کا سامان رکھنے والے آخری مقابلے میں میزبان بنگلہ دیش نے 204 رنز کا دفاع کرنے کے لیے جان تو بہت لڑائی لیکن سری لنکا کی طویل بیٹنگ لائن اپ اور اس میں مرد بحران اینجلو میتھیوز کی رکاوٹ کو عبور کرنا ان کے بس کی بات نہ تھی اور 8 رنز پر 3 اور پھر 75 رنز پر 5 لنکن بلے بازوں کو آؤٹ کرنے کے باوجود وہ بازی نہ پلٹ سکے۔ بنگلہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment