افسانہ افسانی
From the Blog mbilalm [image: Afsana Afsani] پچھلے دنوں دیکھا کہ بلاگستان "افسانہ افسانی" ہوا پڑا تھا۔ اپنے عمر بنگش بھائی تو ٹھہرے ادیب، یہ *حلال رزق* کمائیں یا *ناٹکا* کو رلائیں، انہیں تو ہر کام کی اجازت ہی اجازت ہے۔ مگر کیا دیکھتا ہوں کہ ریاض شاہد صاحب مرد کو *طوائف* ثابت کر رہے ہیں۔ کر لو گل! بڑے لوگ، بڑی باتیں۔ بھلا ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔ اب اپنے "سید پاک" علی حسان کو ہی دیکھ لیجئے۔ وہ *شجرِ محبت* کے سائے میں نہ بھی بیٹھائیں تو کسی کی کیا مجال کہ پیروں کی شان میں گستاخی کرے۔ ان سب کو چھوڑیں اور ذرا غور تو کریں کہ چچا شبیر کا سپوت *بابا دینا* کو ہی مارتا پھر رہا ہے۔ اب ہم جائیں تو کدھر جائیں؟ "سانحے در سانحے" کے بعد بھی ہمارا قلم حرکت میں نہ آئے، بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ ہماری سوئی ہوئی حس چھلانگ مار کر اٹھی۔ اپنی پرانی تحریریں کھنگالنی شروع کیں۔ دو چار افسانوں کے ٹکڑے ملے۔ جن میں سے کوئی محبوب پرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment