You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
23:59

میری کہانی 6 ۔ مسلمان کیسے بنا ؟

From the Blog theajmals مجھے کچھ یاد نہیں میں نے کب اور کیوں نماز پڑھنا شروع کی ۔ بس اتنا یاد ہے کہ میں مسجد میں نماز پڑھنے جایا کرتا تھا ۔ مقصد کہنے کا یہ ہے کہ بچپن ہی میں کسی طرح میرے دماغ میں یہ بات بیٹھ گئی تھی کہ نماز پڑھے بغیر گذارا نہیں ۔ پھر جب میں بارہویں جماعت میں پڑھتا تھا تو ایک ایسا واقعہ ہوا کہ میں نے گھر پر نماز پڑھنا شروع کر دیا (مسجد جانا کیوں بند کر دیا ؟ اس کی تفصیل بعد میں)۔ اُس وقت تک تو میں مسلمان اسلئے تھا کہ مسلمان گھرانے میں پیدا ہوا تھا ۔ کہتے ہیں کُبڑے کو لات کاری آ گئی ۔ سو میں نے بھی اُس دن سے دین کا عِلم حاصل کرنے کی ٹھانی تاکہ مسلمان بن سکوں ۔ سب سے پہلے رکاوٹ سامنے آئی کہ جہاں دین کی کتاب خریدنے جاتا تو مسلک پوچھا جاتا ۔ میں صرف اتنا جانتا تھا کہ مسلمان ہوں اسلئے واپس چلا آتا انجنیئرنگ کالج میں داخلہ ملنے پر والد صاحب نے تاج کمپنی کا چھاپا ہوا قرآن شریف تحفہ دیا ۔ اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

کک سٹارٹر کیا ہے؟ اور 5 سالوں میں اس نے کیسے لوگوں کو 1 ارب امریکی ڈالر فراہم کیے

From the Blog itnama شاید آپ میں سے کچھ دوست Kickstarter کے بارے میں نہ جانتے ہوں۔ تو جناب اسے موٹر سائیکل کی کک مت سمجھیے گا، یہ ایک کراؤڈ فندنگ پلیٹ فارم ہے۔ آسان الفاظ میں اسے یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جو دنیا بھر سے لوگوں کے عطیات وصول کرکے آپ... Read more » The post کک سٹارٹر کیا ہے؟ اور 5 سالوں میں اس نے کیسے لوگوں کو 1 ارب امریکی ڈالر فراہم کیے appeared first on ITnama - Pakistan's First Urdu Technology Blog. مزید دلچسپ تحاریر 1. Ouya : اینڈرائیڈ گیمنگ کنزول صرف 99 امریکی ڈالر میں 2. ٹورنٹ ویب سائیٹ Isohunt عدالتی فیصلہ کے تحت ہمیشہ کے لیے بند، مالک کو 110 ملین امریکی ڈالر جرمانہ 3. دنیا میں سب سے مہنگا 15 ملین امریکی ڈالر مالیت کا آئی فون pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2014/03/blogged-pages-6320141859.html 1959247551061121554 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive