بے نظیر ۔ بے مثال
From the Blog theajmals اُس نے سُنانا شروع کیا تو میرا جسم جیسے سُن ہوتا گیا اور اُس کی آواز نے میرے دماغ کو مکمل طور پر قابو کر لیا ۔ جب تک وہ بولتا رہا میری آنکھوں سے موصلہ دار بارش جاری رہی ۔ میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ یہ آنسو اپنی حالت پر پشیمانی کے تھے یا اپنے گناہوں کی باری تعالٰی سے معافی کی عاجزانہ درخواست یا کچھ اور قارئین شاید جانتے ہوں کہ سعودی عرب کا قانون یا رسم ہے کہ وقف جائیداد پر اسے وقف کرنے والے کا نام لکھا جاتا ہے ۔ لیکن ان حقائق سے بہت کم قاری واقف ہوں گے کہ مدینہ منورہ کے ایک بنک میں عثمان ابن عفّان (رضی اللہ عنہ) کے نام کا کرنٹ اکاؤنٹ ہے مدینہ منورہ کی میونسپلٹی میں عثمان ابن عفّان (رضی اللہ عنہ) کے نام کا جائیداد کا رجسٹر ہے اور اُن کے نام پراپرٹی ٹیکس ۔ بجلی ۔ پانی ۔ وغیرہ کے بل جاری ہوتے ہیں اور ادا بھی کئے جاتے ہیں عثمان ابن عفّان (رضی اللہ عنہ) کے نام پر ایک عالی شان ہوٹل زیرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment