"حُکمرانی"
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان * جھوٹ، بد اعتمادی اورشک کی حُکمرانی نے سچ کی پہچان کو مشکل بنادیا ہےمثلاً جناب سرتاج عزیر صاحب نے کہا:ڈیڑھ ارب ڈالر تحفہ ہیں،لیکن لوگ یقین نہیں کر رہے ہیں،بلکہ تحفے میں سے نت نئے قسم کے سچ اور معنی تلاش کر رہے ہیں،یوں ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ شک اور بد اعتمادی کے دائرے میں سفر کر رہا ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے کہا طیارہ بحر ہند میں گر کر تباہ ہُوا، کوئی مسافر نہیں بچا،وزیر اعظم کی بات کو لوگوں نے سچ نہ مانا اور مطالبہ کیا کہ سچ بتاؤ :نتیجہ تلاش کا کام دوبارہ شروع امریکی سینٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی کی سر براہ سینیٹر ڈیان فن سٹائن نے سی آئی اے پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکی انٹیلیجنس کمیٹی کے ارکان کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔۔ جبکہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جناب جان برینن نے اِن الزامات کی تردید کی ہے ۔۔۔تو پھر سچ کیا ہے؟؟؟سابق امریکی وزیرِدفاع رابرٹ گیٹس نے اپنی کتابpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment