افغانستان کی یادگار فتح، بنگلہ دیش مایوسی کی اتھاہ گہرائیوں میں
From the Blog cricnama افغانستان نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے ذریعے بنگلہ دیش کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ یہ کسی بھی مکمل ٹیسٹ رکن کے خلاف افغانستان کی پہلی جیت ہے، وہ بھی ایشیا کپ میں اپنی پہلی شرکت میں۔ اصغر ستانکزئی اور سمیع اللہ شنواری کی دھواں دار بیٹنگ اور آخری دس اوورز میں 107 رنز فیصلہ کن عنصر ثابت ہوئے۔ [image: سمیع اللہ شنواری کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا (تصویر: AP)] سمیع اللہ شنواری کو آل راؤنڈ کارکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا (تصویر: AP) فتح اللہ کے خانصاحب عثمان علی اسٹیڈیم نے ہونے والے مقابلے کے لیے بنگلہ دیش ہر لحاظ سے فیورٹ تھا۔ اپنے میدانوں میں گزشتہ کارکردگی اور ایشیا کپ جیسے اہم ایونٹ میں بلند حوصلوں کی بدولت بنگلہ دیش سے توقع تھی کہ اس ٹورنامنٹ میں کسی ایک بڑی ٹیم کو شکست دے گا لیکن یہاں تو نوآموز افغانستان سے بھی ہار گیا، جس نےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment