پاکستان اعزاز کا حقدار نہ تھا!
From the Blog cricnama ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے میری بھی تمام ہم وطنوں کی طرح یہی خواہش ہوتی ہے کہ پاکستان ہر مقابلے میں کامیابی حاصل کرے، دنیائے کرکٹ کا ہر ٹائٹل گرین شرٹس کی جھولی میں آ گرے لیکن ظاہر ہے کہ 'ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ۔۔۔۔۔'۔ قومی کرکٹ ٹیم بھارت اور بنگلہ دیش کے خلاف دو غیر معمولی فتوحات کے بعد فائنل تک تو پہنچ گئی لیکن تمام حریفوں کو روندتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے سری لنکا کو زیر نہ کرسکی۔ [image: فائنل تک رسائی اور بھارت کے خلاف جیتنے کی طفل تسلیوں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ورنہ آگے بھی پوری قوم یہی گا رہی ہوگی ''تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے''!!(تصویر: AFP)] فائنل تک رسائی اور بھارت کے خلاف جیتنے کی طفل تسلیوں کے بجائے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ورنہ آگے بھی پوری قوم یہی گا رہی ہوگی ''تم جیتو یا ہارو سنو، ہمیں تم سے پیار ہے''!!(تصویر:pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment