[انفوگرافک] ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی
From the Blog cricnama پاکستان اس وقت ایشیائی چیمپئن ہے اور چند روز بعد بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے 12 ویں ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔ پاکستان نے پہلی بار سال 2000ء میں ایشیا کپ جیتا تھا جبکہ دوسری بار یہ اعزاز سال 2012ء میں ایک یادگار پاک-بنگلہ دیش فائنل کے بعد اپنے نام کیا۔ اس حوالے سے کرک نامہ قارئین کی دلچسپی کے لیے ایک انفوگرافک پیش کر رہا ہے جس میں ایشیا کپ میں پاکستان کی تاریخ کو سمیٹا گیا ہے۔ مشابہ تحاریر: - [انفوگرافک] کرکٹ عالمی کپ 1975ء تا 2015ء - [گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24 - ہدف کا تعاقب اور انضمام الحق کا انوکھا ریکارڈ - [ریکارڈز] یونس خان، بیرون ملک سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے - [ریکارڈز] یونس خان 7 ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے چوتھے پاکستانی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment