بلاگ سے پیسے کمانا
From the Blog mbilalm [image: Earn Money from Blog] Read this article in English ایک طرف بلاگرز بلاگنگ کے ذریعے اپنے تخلیقی فن کو نکھارتے ہیں اور بڑے بڑے اداروں میں اپنی جگہ بناتے ہیں تو دوسری طرف کئی بلاگرز گھر بیٹھے پیسے بھی کماتے ہیں۔ کئی بلاگرز جزوقتی اور کئی کل وقتی مکمل نوکری سمجھ بلاگنگ کرتے ہیں اور ماہانہ معقول آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ بلاگ سے پیسے کمانے کا سب سے مشہور طریقہ اشتہار بازی ہے۔ اس وقت سب سے مشہور گوگل کی سروس "ایڈسنس" ہے۔ گوگل مختلف کمپنیوں یا اداروں وغیرہ سے اشتہار لیتا ہے اور آگے دنیا بھر کی ویب سائیٹس کو دیتا ہے۔ جب ان اشتہارات پر کوئی کلک کرتا ہے تو فی کلک کے حساب سے پیسے اکاؤنٹ میں جمع ہوتے جاتے ہیں اور ہر مہینے کے آخر پر گوگل وہ پیسے ویب سائیٹ مالکان کو بھیج دیتا ہے۔ گوگل کے علاوہ بھی کئی کمپنیاں اس طرح کی سہولت فراہم کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ بھی اشتہار بازی کی کئی اقسام ہیں۔ جن pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment