میری ریڈ میگوائر کی تلاش
From the Blog qalamkarwan [image: mairead-maguire]من حیث القوم جیسا وقت اس وقت ہم پر آن پڑا ہے ایسا اس سے پہلے تو نہ تھا، خودکش حملہ آور، مسلسل دہشتگردی، لگتا ہے ملک اسلحہ اور بارود کا ڈپو بن چکا ہے۔ پوری قوم کی نظریں مذاکرات پر لگی ہیں۔ اور ماقبل مذاکرات سبوتاز کرنے کی سازشیں بھی منظرعام پر آچکی ہیں۔ بندگلی میں کھڑی قوم، الجھی ہوئی ڈور کا کوئی سرا ھاتھ نہیں آتا۔گھنٹوں اہل سیاست ودانش ٹاک شوز کررہے ہیں۔پیش گوئیاں ہورہی ہیں۔قلم کاروں کی سیاہی مختلف آپشنز پر لکھتے لکھتے خشک ہورہی ہے۔ایسے میں اہل علم وہنر کیا دور کی کوڑیاں لارہے ہیں ملاحظہ ہو۔13فروری کو روزنامہ جنگ میں معروف اینکر پرسن وکالم نگار حامد میر رقم طراز ہیں کہ''میں سوچ رہا تھا کہ کیا پاکستان میں کوئی میری ریڈ میگوائر موجود ہے جو پاکستان کی عورتوں کو امن کے نام پر اکٹھا کرسکے؟ جو صرف بم دھماکوں میں مرنے والی عورتوں اور بچوں کے قتل کی مذمت نہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment