بیٹنگ کا پھر جلوس نکل گیا!!
From the Blog cricnama دبئی ٹیسٹ کے پہلے دن وکٹ ایسی بھی مشکل نہ تھی کہ سری لنکا کی اوسط درجے کی ''میڈیم'' فاسٹ باؤلنگ کے سامنے پاکستان کی بیٹنگ لائن کا جلوس نکل جاتا اور 1/78 کے پرسکون پوزیشن پر کھیلنے والی ٹیم کی اگلی 9 وکٹیں محض 87 پر گرجائیں؟ احمد شہزاد کی وکٹ گنوانے کے بعد خرم منظور اور محمد حفیظ نے پہلا سیشن خیریت سے گزار لیا تھا اور اینجلو میتھیوز کا ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ غلط محسوس ہورہا تھا مگر کھانے کے وقفے کے بعد پاکستانی بیٹسمینوں نے جس لا پرواہی سے اپنی وکٹیں گنوائیں، اس میں سری لنکن میڈیم پیسرز کی عمدہ باؤلنگ سے زیادہ بیٹسمینوں کی خراب شاٹ سلیکشن کا ہاتھ تھا۔ یعنی ذمہ داری کا مکمل فقدان دکھائی دیا۔ [image: صرف 87 رنز کے اضافے پر 9 وکٹیں اور وہ بھی سری لنکا کے خلاف؟ یہ بات ہضم کرنا مشکل ہے (تصویر: AFP)] صرف 87 رنز کے اضافے پر 9 وکٹیں اور وہ بھی سری لنکا کے خلاف؟ یہ بات ہضمpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment