[آج کا دن] پاکستان کا امتیاز!
From the Blog cricnama ٹیسٹ کرکٹ کے ابتدائی 78 سال تک کوئی ایسا وکٹ کیپر نہیں گزرا تھا، جس نے اپنی بیٹنگ صلاحیتوں کا اظہار ڈبل سنچری کی صورت میں کیا ہو اور یہ کارنامہ آج ہی کے دن پیدا ہونے والے پاکستان کے امتیاز احمد نے 1955ء میں انجام دیا جب انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنا کراپنا نام تاریخ میں امر کرلیا۔ [image: کسی بھی وکٹ کیپر کی پہلی ڈبل سنچری، پاکستان کے کسی بھی بلے باز کی پہلی ڈبل سنچری اور کسی بھی وکٹ پر پاکستان کی سب سے بڑی شراکت داری کے ریکارڈ امتیاز احمد نے ایک ہی اننگز میں بنائے (تصویر: Getty Images)] کسی بھی وکٹ کیپر کی پہلی ڈبل سنچری، پاکستان کے کسی بھی بلے باز کی پہلی ڈبل سنچری اور کسی بھی وکٹ پر پاکستان کی سب سے بڑی شراکت داری کے ریکارڈ امتیاز احمد نے ایک ہی اننگز میں بنائے (تصویر: Getty Images) قبل از تقسیم ہند کے لاہور میں جنم لینے والے امتیاز احمد ان چند کھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment