" کچرا کام "
From the Blog universe-zeeno* منجانب فکرستان* ارے۔۔ ارے ۔۔ کوئی ہے۔۔۔روکو ۔۔۔ اِس کچری وال کے بچے کو ، چِھی چِھی یہ کیسا کچرا کام کررہا ہے، 48 گھنٹے بھی گُذرنے نہیں دے رہا۔۔۔وزیر اعلیٰ بنتے ہی الیکشن میں کیئے وعدے پورے کر تے جا رہا ۔۔۔ پانی تقسیم نظام منصفانہ کیا، 700 لیٹر مفت روزانہ ہر گھرانہ کیا، بجلی سبسڈی بڑھا کر۔ 400 یونٹ بل آدھا کردیا ۔۔۔ ہمارے نواز لیگیوں کی طرح یہ نہیں کہہ رہا کہ ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں۔۔۔ اور نہ ہی پی ٹی آئیوں کی طرح دیوار توڑنا، دھرنا دینا مشغلہ بناکر، وعدے وعید کو چولہے بھاڑ میں جھونک دیا ہے۔ عمران کو نہیں معلوم کہ اُس نےکتِنے دلوں کو دُکھی کیا ہے۔۔۔۔۔ہم نہیں جانتے کہ ایسی کیا مجبوری ہے کہ عمران کا فوکس دھرنا ، دیوار توڑنا کیوں ٹھہرا ہے۔۔۔ خالق،مالک،پروردِگار سے دُعا ہے کہ کیجری وال پر صحت اور ناگہانی آفت کے حوالے سے رحم فرمائے (آمین)۔ اب اپنے دوست کو اجازت دیں ۔۔۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PTA Directs Mobile Operators to Stop Call Setup Charges
From the Blog reporterpk [image: PTA]Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has issued instructions to all Cellular Mobile Operator (CMOs) to immediately stop call set-up fee recently imposed by them. PTA has issued these directions in the light of provision of Telecom Re organization Act and Consumer Protection Regulations 2009. PTA has accordingly directed all CMOs to implement the order without causing any discomfort to the mobile phone subscribers. It may be recalled that mobile operators have imposed call-setup charges of Rs. 0.10+ tax on each call last week and posted notice on their website about imposition of new charges. PTA's step is aimed at safeguarding customers' interests. PTA has asked the operators to immediately stop these charges and furnish compliance report to it. pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment