نیوزی لینڈ پہنچتے ہی بھارت کو شکست کا سامنا
From the Blog cricnama دور جدید کے دو بلے باز ایسے ہیں، جو اگر ہدف کے تعاقب میں کریز پر موجود ہوں تو غالب امکان یہی ہوتا ہے کہ اپنی ٹیم کی نیّا پار لگا کر ہی لوٹیں گے، چاہے حالات کتنے ہی گمبھیر کیوں نہ ہوں۔ ایک ویراٹ کوہلی اور دوسرے مہندر سنگھ دھونی۔ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہنچتے ہی بھارت کو اولین مقابلے میں ان کی ضرورت پڑی لیکن مچل میک کلیناہن کی شاندار باؤلنگ آڑے آ گئی اور عالمی نمبر 8 نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں نمبر ایک بھارت کو 24 رنز سے زیر کرلیا۔ [image: میچ کا فیصلہ کن لمحہ، ویراٹ کوہلی کا آؤٹ۔ جس کے ساتھ مقابلہ نیوزی لینڈ کی گرفت میں چلا گیا (تصویر: Getty Images)] میچ کا فیصلہ کن لمحہ، ویراٹ کوہلی کا آؤٹ۔ جس کے ساتھ مقابلہ نیوزی لینڈ کی گرفت میں چلا گیا (تصویر: Getty Images) گزشتہ ساڑھے تین سالوں سے بھارت کے خلاف کوئی ایک روزہ مقابلہ نہ جیتنے پانے والے نیوزی لینڈ نے آج اپنے دو نوجوان کھلاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment