پاک-آسٹریلیا سیریز، ایک ٹیسٹ گھٹا کر ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کی شمولیت
From the Blog cricnama تقریباً دو سال تک کوئی بھی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں ناکام رہنے والے پاکستان کو طویل طرز کی کرکٹ میں اگلا موقع رواں سال اکتوبر میں ملے گا جب بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے فیوچر ٹورز پروگرام (ایف ٹی پی) کے مطابق پاکستان تین ٹیسٹ مقابلوں کے لیے آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا۔ [image: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2010ء میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز انگلستان میں کھیلی گئی تھی (تصویر: Getty Images)] پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2010ء میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز انگلستان میں کھیلی گئی تھی (تصویر: Getty Images) گو کہ پاکستان کے میدانوں میں اس سیریز کے انعقاد کے امکانات ایک فیصد بھی نہیں، لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ خواہاں ہے کہ صرف ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں کچھ ایسی تبدیلیاں ہوں کہ یہ اپنے میدانوں پر مقابلوں کے عدم انعقاد کے باعث مالی مسائل سے دوچار پی سی بی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکے۔ یہی وجہ ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment