محبت، اظہار اور طرزِ اظہار
From the Blog ranaii-e-khayal گذشتہ دو چار دن سے کراچی اور دیگر کئی شہروں میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ اس پابندی سے وہ لوگ تو متاثر ہوتے ہی ہیں جو موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں ۔ ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کی طلب بڑھ جانے سے وہ لوگ بھی متاثر ہوتے ہیں جو سفر کے لئے موٹر سائیکل استعمال نہیں کرتے۔ یعنی عمومی طور پر شہریوں کا سفر کچھ پریشان کُن ہے اِن دنوں۔ اس کے علاوہ اِن دو چار دنوں میں جلسہ جلوس کے باعث ٹریفک جام کے مسائل بھی کافی بڑھے ہوئے ہیں ، کراچی کی حد تک تو میں بھی کہہ سکتا ہوں باقی شہروں کا پتہ نہیں ۔ بڑی شاہراہوں کے علاوہ ذیلی سڑکوں اور گلی محلوں میں بھی آج کل شامیانے اور قناتیں لگا کر تقاریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ شاید یہ کہنا کچھ معیوب محسوس ہو لیکن حقیقت یہی ہے کہ چھوٹی بڑی سڑکوں کی یہ بندش بھی ساکنانِ شہر کے لئے پریشانی کا باعث ہیں۔ کل ربیع الاول کی بارہ تاریخ کو تقریباً مُلک بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment