2013ء کی دریافت ۔۔۔۔ جنید خان!
From the Blog cricnama 2013ء کی جب بات کریں تو پاکستان کرکٹ کے حوالے سے یہ نوجوانوں کا سال ثابت ہوا جس میں مجموعی طور پر تینوں فارمیٹس میں 14 کھلاڑیوں کو پاکستان کی 'سبز کیپ' پہلی مرتبہ پہنائی گئی ان میں احمد شہزاد، ناصر جمشید جیسے کھلاڑی بھی شامل تھے جو کافی عرصے سے محدود اوورز کی کرکٹ کھیلنے کے بعد ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جبکہ ان میں صہیب مقصود، بلاول بھٹی، شرجیل خان جیسے نو وارد بھی شامل ہیں جنہوں نے اس سال پہلی مرتبہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور ان میں سے ایک دو کھلاڑی ایسے ہیں جنہیں باآسانی 'سال کی دریافت' کہا جاسکتا ہے، لیکن میری نظر میں2013ء کی دریافت جنید خان ہے جس نے ان 12 مہینوں میں خود کو صحیح معنوں میں دریافت کیا اور ایسی قوت بن کر سامنے آیا جو دنیا بھر کے بیٹسمینوں کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ [image: 2002ء میں وقار یونس کے بعد جنید خان پہلا پاکستانی فاسٹ باؤلر ہے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment