انتہا پسندی اور لطیفے
From the Blog khawarkingآج کے پاکستان میں مذہبی اور سیاسی انتہا پسندی کی "انتہا" ہے ۔ اور میں ، مذہبی اور سیاسی انتہا پنسدی کے خلاف ہوں ،لیکن اس مخالفت میں ، انتہا پسند نہیں ہوں ، کہ کم علمی اور جہالت کے عذاب میں مبتلا پاکستانی لوگ بھی میرے اپنے لوگ ہیں !۔ کہ میں ان میں سے ہوں اور ان کے ساتھ ہی پہچانا جاتا ہوں ۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ فیس بک ہو یا کہ کوئی اور پلیٹ فارم ، لوگ یا تو مذہب کی بات کرتے ہیں اور یا سیاست کی ۔ لیکن ہر دو لوگ نہ تو مذہب کا ہی علم رکھتے ہیں اور نہ ہی سیاست کی ڈیفینیشنز سے واقف ہیں ۔ اب میں اس بات کا ذمہ دار تو ہوں نہیں کہ ان لوگوں کو "اصلی دین" کی باتیں سمجھاؤں ، یا کہ سیاسی پارٹیوں کے کارنان کو یہ سمجھاتا پھروں کہ سر جی!!جس کو تم سیاست کہہ رہے ہو یہ شخصیت پرستی ہے۔ اور اپ کو اتنے زیادہ مغالطے لگ چکے ہیں کہ ، دور ہوتے ہوتے بھی ایک زمانہ لگے گا ۔ اس لئے میں فیس بک پر ۔ اور دوسرے پلیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment