[ریکارڈز] سب سے کم باریوں میں 4 ہزار ون ڈے رنز
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ دور جدید کے بہترین بلے بازوں میں شمار ہوتے ہیں۔ وہ ٹیسٹ اور ایک روزہ کرکٹ میں طویل عرصے تک نمبر ایک پوزیشن پر رہ چکے ہیں۔ تسلسل کے ساتھ کارکردگی ہاشم آملہ کا طرّہ امتیاز ہے، جس کی بدولت وہ محض 84 ویں ایک روزہ مقابلے میں 4 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرچکے ہیں۔ [image: ہاشم آملہ سب سے کم اننگز میں 2 ہزار، 3 ہزار اور اب 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں (تصویر: AFP)] ہاشم آملہ سب سے کم اننگز میں 2 ہزار، 3 ہزار اور اب 4 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کر چکے ہیں (تصویر: AFP) کنگزمیڈ، ڈربن میں بھارت کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں انہوں نے سب سے کم اننگز میں 4 ہزار رنز بنانے کا 28 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ایک روزہ کرکٹ تاریخ کے عظیم ترین بلے باز سمجھے جانے والے ویسٹ انڈیز کے سر ویوین رچرڈز نے اپریل 1985ء میں اپنی 88 ویں ون ڈے اننگز میں 4 ہزار رpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment