معین خان کوچ کا عہدہ سنبھالنے کے لیے بے تاب
From the Blog cricnama جب 'چڑیا والی سرکار' نے معین خان کو چیف سلیکٹر بنایا تو عدالتی حکم کے باعث یہ عہدہ سابق وکٹ کیپر کپتان کے ہاتھوں میں آئے بنا نکل گیا لیکن بغیر عہدے کے ہی ان سے ٹیم کے انتخاب میں آراء لی گئیں اور پھر عنایات کا سلسلہ مزید دراز ہوا اور معین خان قومی کرکٹ ٹیم کے مینیجر بنا دیے گئے۔ لیکن اب موصوف مینیجری سے بھی آگے کے خواب دیکھ رہے ہیں اور اپنی خواہش کا برملا اظہار انہوں نے زبان سے بھی کردیا۔ [image: سلیکٹر کا عہدہ حاصل کرنے کی راہ میں عدالت حائل ہوئی تو معین خان کو مینیجر بنا دیا گیا، اب نئی منزل ہیڈ کوچ کا عہدہ؟ (تصویر: AFP)] سلیکٹر کا عہدہ حاصل کرنے کی راہ میں عدالت حائل ہوئی تو معین خان کو مینیجر بنا دیا گیا، اب نئی منزل ہیڈ کوچ کا عہدہ؟ (تصویر: AFP) پاک-سری لنکا سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل لاہور کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے معین خpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment