میں مجاہد بننا چاہتا ہوں عالم نہیں
From the Blog qalamkarwan [image: mujahid] ''تم عالم کا کورس کیوں نہیں کرتے؟؟؟'' کچھ عرصے پہلے مجھ سے یہ سوال میرے ایک عزیز دوست نے کیا۔اس وقت تو میں نے اسے سیدھا سا جواب دیا کہ '' بالکل!!! دونوں مل کر کرتے ہیں۔۔۔'' مگر بعد میں میں نے اس بات پر غور کرنا شروع کر دیا۔ عام طور پر ہمارے اسلامی معاشرے میں لوگ محض پیدئشی مسلمان ہوتے ہیں جنہیں باریک بیں اللہ والے '' قانونی مسلمان '' کہتے ہیں۔پھر کچھ لوگ جو اس دنیا کے گھن چکروں سے خود کو آزاد کر کے اپنے بارے میں سوچنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔ دین کو پڑھنا سمجھنا شروع کر دیتے ہیں تووہ صرف قانونی مسلمان سے بڑھ کر ایمان کے کسی درجے کو پالیتے ہیں۔بس اب حرام اور حلال کی لسٹ تیار ہوناشروع۔۔۔اپنے آپ کو ظاہری طور پر بدلنا، دوسروں پر نکتہ چینی کرنا، فرقہ واریت، تفرقہ بازی وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ وہ اپنی ہر بات کو صحیح اور دوسروں کو غلط راہ پر چلتا دیکھتے ہیں۔ یہ ابتدائی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment