دلِ من مُسافرِ من
From the Blog ranaii-e-khayalدلِ من مُسافرِ من مرے دل، مرے مُسافر ہوا پھر سے حکم صادر کہ وطن بدر ہوں ہم تم دیں گلی گلی صدائیں کریں رُخ نگر نگر کا کہ سُراغ کوئی پائیں کسی یارِ نامہ بَر کا ہر اک اجنبی سے پوچھیں جو پتہ تھا اپنے گھر کا سرِ کوئے ناشنایاں ہمیں دن سے رات کرنا کبھی اِس سے بات کرنا کبھی اُس سے بات کرنا تمھیں کیا کہوں کہ کیا ہے شبِ غم بُری بَلا ہے ہمیں یہ بھی تھا غنیمت جو کوئی شمار ہوتا ہمیں کیا بُرا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا فیض احمد فیضؔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Desi by Design
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* This month, the Daachi Foundation – a not-for-profit initiative that aims at promoting the local arts and crafts – hosted a wonderful art exhibition at Lahore's glorious Tollington Market. [image: Inside the market. Photo: Sonya Rehman] Inside the market. Photo: Sonya Rehman On a nippy December day, the market was abuzz. Amidst stalls and tables, local Pakistani artisans had put up their beautiful wares for sale; everything from Swati furniture, ethnic ceramics, Sindhi tiles, pottery, one-off handmade jewelry pieces, bags, apparel, lamps, decoration pieces, truck art, and other wonderful, colorful goodies to decorate one's home with. Infact, to my surprise, I even bumped into Haji Sahib's son who was at the exhibition selling his father's truck art! (Haji Sahpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اردو بلاگستان کا منفی رویہ
From the Blog mbilalm [image: Negative Behaviour of Urdu Blogistan] یوں تو بلاگستان میں نوک جھوک چلتی رہتی، لیکن ایک دفعہ ایسا گھمسان کا رن پڑا کہ چھوٹی چھوٹی باتیں بڑھتی بڑھتی "جنگِ عظیم" کی صورت اختیار کر گئیں۔ اِدھر اُدھر سے امداد آنا شروع ہوئی۔ ساتھی بلاگرز اپنے دوستوں کی مدد کو پہنچے۔ پھر ایک دوسرے کے خلاف تحریر پر تحریر لکھی جانے لگی۔ مجھ جیسے کئی بلاگر نہ تماشائی بننا چاہتے تھے اور نہ ہی جنگ میں شریک ہونا چاہتے تھے۔ ایسی صورتِ حال میں کھلا محبت نامہ لکھ دیا۔ حالات اتنے کشیدہ ہو چکے تھے کہ ایک مہرباں نے میرے محبت نامے کے خلاف بھی ہتھیار اٹھا لیے اور اُس تحریر پر مجھے رگڑا لگا دیا۔ بہرحال میں اس پر خاموش ہی رہا۔ اس کے علاوہ بھی ماضی میں کئی دفعہ حالات خراب ہوتے اور ایک دوسرے کی تحریر کے جواب میں کھری کھری سنائی جاتیں۔ بہرحال یہ ماضی کے قصے ہیں۔ جب کئی اردو بلاگروں کو اس بات کا اندازہ ہی نہیں تpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment