[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے
From the Blog cricnama جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔ [image: یہ منظر شائقین کرکٹ تادیر نہیں بھول پائیں گے، ایک رن آؤٹ اور جیتی ہوئی بازی ہاتھ سے نکل گئی (تصویر: AFP)] یہ منظر شائقین کرکٹ تادیر نہیں بھول پائیں گے، ایک رن آؤٹ اور جیتی ہوئی بازی ہاتھ سے نکل گئی (تصویر: AFP) بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے آخری روز جنوبی افریقہ کو اپنے آخری مستند بلے باز فف دو پلیسی کی وکٹ اس وقت گنوانا پڑی جب وہ نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے سے محض 16 رنز کے فاصلے پر تھی اور اس کے بعد بقیہ تین اوورز میں ویرنن فلینڈر اور ڈیل اسٹین نے بقیہ وکٹیں اور ساتھ ساتھ مقابلہ بچانے کی کوشش کی۔ جب میچ ختم ہوا تو اسکور بورڈ پر 450 رنز pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment