انشااللہ
From the Blog mahmoodulhaqبڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں جب تک کہ اس میں اللہ تبارک تعالی کی چاہ شامل نہ ہو جائے۔ تاریخ شاہد ہے مٹھی بھر لوگوں کی جماعت ایک کثیر فوج کے مدمقابل کھڑی ہو گئی۔ اس امید کے ساتھ کہ انہیں کامیابی نصیب ہو اگر ان کا اللہ چاہے تو۔ تو اللہ تبارک تعالی نے ان کے بھروسہ اور اعتماد کو پزیرائی بخشی اور وہ کامیابی سے سرخرو ہوئے۔ کہانیاں کامیابیوں کی زبان زد عام رہتی ہیں۔ قیاس وہم و افسوس کا شکار ہوتے ہیں۔ باطن کو ظاہر سے کمزور سمجھنے والے باطن کی اصل طاقت سے آگاہ نہیں ہوتے۔ ظاہر نمود و نمائش سے مزین ہوتا ہے۔ باطن مخفی قوتوں سے آراستہ۔آنکھوں کو وہی دکھایا جاتا ہے جو وہ دیکھنا چاہتی ہیں۔ کانوں کو وہی سنایا جاتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ بہلانے پھسلانے کے نئے نئے انداز ترنم آبشار کی لگنِ دھن رکھتے ہیں۔ سورج کے گرد طواف کرتی زمین فاصلوں کے ماپنے سے حقیقت شناسی کا سبق دھراتی ہے۔ جس کی حدوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Love Affair With Books – KIBF
From the Blog umarqutb [image: Image]*"A reader lives a thousand lives before he dies, The man who never reads lives only one." George R.R. Martin * Recently KIBF (Karachi International Book Fair) was organised at Expo Centre, Karachi. The book fair was started on 5th, Dec and end on 9th, Dec 2013. It was 9th annual event organised by KIBF and The Pakistan Publishers & Book Sellers Association (Organisation). Hundred of thousands books were there, but the public participation was not equal. Across the country dozens of book sellers came and display there subjected books. The books price range starts from 70/- Rupees goes up to few thousand. Cambridge System, Federal Board, Sindh Text Book Board and many others among there. The event was awesome but not projected by Government of Sindh, Media (Allpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ
From the Blog mbilalm [image: Matrimonial Ad] پاکستان کی تلاش میں نکلنے کے لئے رختِ سفر باندھ لیا تھا۔ رات ٹھہرنے کے لئے جہاں کچھ نہ ہو سکا وہاں کے لئے خیمہ اور سلیپنگ بیگ، اچانک طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ضروری ادویات، حتی کہ ایک لمبے سفر کے لئے ضرورت کی تقریباً ہر چیز سامان میں موجود تھی۔ جہاں جہاں رکنا تھا، وہاں پر دوستوں کو اطلاع کر کے مکمل پروگرام ترتیب دے لیا تھا۔ اگلے دن روانگی تھی۔ شام کا وقت تھا کہ موبائل پر ایک کال موصول ہوئی۔ فون سنتے ہی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ زندگی کی چند بڑی خوشیوں میں سے ایک بڑی خوشی کی اطلاع ملی تو دل کر رہا تھا کہ ابھی کے ابھی اڑ کر راولپنڈی پہنچ جاؤں۔ وہ کیا ہے کہ میرا بہت پیارا قریبی دوست کچھ عرصے سے بیمار بلکہ ایک حساب سے کومے میں تھا۔ جس کے لئے ہم سب دوست، دوستوں کے دوست، ہمارے رشتہ دار حتی کہ جو بھی ہمارے اس دوست کو جانتا تھا وہ اس کے لئے پریشان اور دعا گو تھا۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment