You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
21:22

انشااللہ

From the Blog mahmoodulhaqبڑے بڑے دعوے دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں جب تک کہ اس میں اللہ تبارک تعالی کی چاہ شامل نہ ہو جائے۔ تاریخ شاہد ہے مٹھی بھر لوگوں کی جماعت ایک کثیر فوج کے مدمقابل کھڑی ہو گئی۔ اس امید کے ساتھ کہ انہیں کامیابی نصیب ہو اگر ان کا اللہ چاہے تو۔ تو اللہ تبارک تعالی نے ان کے بھروسہ اور اعتماد کو پزیرائی بخشی اور وہ کامیابی سے سرخرو ہوئے۔ کہانیاں کامیابیوں کی زبان زد عام رہتی ہیں۔ قیاس وہم و افسوس کا شکار ہوتے ہیں۔ باطن کو ظاہر سے کمزور سمجھنے والے باطن کی اصل طاقت سے آگاہ نہیں ہوتے۔ ظاہر نمود و نمائش سے مزین ہوتا ہے۔ باطن مخفی قوتوں سے آراستہ۔آنکھوں کو وہی دکھایا جاتا ہے جو وہ دیکھنا چاہتی ہیں۔ کانوں کو وہی سنایا جاتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ بہلانے پھسلانے کے نئے نئے انداز ترنم آبشار کی لگنِ دھن رکھتے ہیں۔ سورج کے گرد طواف کرتی زمین فاصلوں کے ماپنے سے حقیقت شناسی کا سبق دھراتی ہے۔ جس کی حدوpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

اشتہار برائے ضرورتِ رشتہ

From the Blog mbilalm [image: Matrimonial Ad] پاکستان کی تلاش میں نکلنے کے لئے رختِ سفر باندھ لیا تھا۔ رات ٹھہرنے کے لئے جہاں کچھ نہ ہو سکا وہاں کے لئے خیمہ اور سلیپنگ بیگ، اچانک طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ضروری ادویات، حتی کہ ایک لمبے سفر کے لئے ضرورت کی تقریباً ہر چیز سامان میں موجود تھی۔ جہاں جہاں رکنا تھا، وہاں پر دوستوں کو اطلاع کر کے مکمل پروگرام ترتیب دے لیا تھا۔ اگلے دن روانگی تھی۔ شام کا وقت تھا کہ موبائل پر ایک کال موصول ہوئی۔ فون سنتے ہی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ زندگی کی چند بڑی خوشیوں میں سے ایک بڑی خوشی کی اطلاع ملی تو دل کر رہا تھا کہ ابھی کے ابھی اڑ کر راولپنڈی پہنچ جاؤں۔ وہ کیا ہے کہ میرا بہت پیارا قریبی دوست کچھ عرصے سے بیمار بلکہ ایک حساب سے کومے میں تھا۔ جس کے لئے ہم سب دوست، دوستوں کے دوست، ہمارے رشتہ دار حتی کہ جو بھی ہمارے اس دوست کو جانتا تھا وہ اس کے لئے پریشان اور دعا گو تھا۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2013/12/blogged-pages-171220131622.html 4475500161013994213 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive